کنڈل کے معنی
کنڈل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَن + ڈَل }{ کُن + ڈَل }
تفصیلات
١ - پیاز کا موٹا چھلکا۔, ١ - حلقہ، دائرہ، چکر، بالوں کا چھلا یا گھونگر، کنڈالی، وہ دائرہ یا انداز جو سانپ اپنے جسم سے بیٹھتے وقت بناتا ہے۔, m["(س کُنڈَلَ)","پیاز کا موٹا چھلکا","رسّی کا گچّھا","سورج یا چاند کا ہالہ","سورج یا چاند کا ہالہ (ڈالنا کرنا مارنا کے ساتھ)","مثانے کی ایک بیماری","وہ دائرہ جو بچے کھیلنے کے واسطے یا جادوگر منتر پڑھنے کے واسطے زمین میں کھینچ لیتے ہیں","وہ دائرہ جو جادوگر زمین پر جادو پڑھنے کے لئے بناتے ہیں","وہ دائرے جو بچے کھیلنے کے لئے زمین پر بناتے ہیں","کانوں کا بڑا بالا جو جوگی پہنتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
کنڈل کے معنی
کنڈل english meaning
A ring; a large ear-ring (worn esp. by Jogis); coil (of a ropeor a snake); a circle; a halo (round the sun or moon)
شاعری
- جو من جیسے کمل اوپر بھونر بھٹیں ہیں یادو
پہنے بیٹھے ہیں کنڈل کر جو دیکھیا راس مالاں کے - سندر پن ہے کلی گوری کنڈل پر یک چھوٹی سولٹ
بدھی پڑ تب زری کاغذ سطر ببدی کیا جدول
محاورات
- چاند کا کنڈل بنانا
- کنڈل مارنا (یا کرنا یا میں بیٹھنا)
- کنڈلی بنانا