کنڈکٹری کے معنی
کنڈکٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَن + ڈِکْ (کسرہ ڈ مجہول) + ٹَری }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کنڈکٹر| کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے تحت بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "خدا جھوٹ نہ بلوائے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کنڈکٹری کے معنی
١ - کنڈکٹر کا کام یا پیشہ۔
ٹھانی ہے دل میں اب نہ دبیں گے کسی سے ہم تنگ آگیے ہیں روز کی کنڈکٹری سے ہم (١٩٨٧ء، خدا بھی جھوٹ نہ بلوائے، ١٦٩)