کوئے جاناں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word koo-e-jaanaan meanings and details

کوئے جاناں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُو + اے + جا + ناں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ ماخذ زبان میں یہ اسم ظرف |کُو| کو یائے اضافت کے ذریعے ایک دوسرے اسم |جاناں| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے ١٨٤٥ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

کوئے جاناں کے معنی

١ - کوئے بُتاں، محبوب کا گھر یا گلی یا کوچہ۔

 خاک رہ آج لیے ہے لب دلدار کا رنگ کوئے جاناں میں کُھلا میرے لہو کا پرچم (١٩٦٠ء، دست تہ سنگ، ٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!