کوئز کے معنی

کوئز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُو + از (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "صحیفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Quiz "," کُوئِز"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کوئز کے معنی

١ - معلوماتِ عامہ کا امتحان سوال و جواب ذریعے۔

"یادگاری جلسے بھی منعقد ہو رہے ہیں اور تحریری و تقریری نیز کوئز مقابلے بھی۔" (١٩٨٧ء، صحیفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر، ١٤٣)

Related Words of "کوئز":