کوئین کے معنی
کوئین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُو + اِین }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Queen "," کُوئِین"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : کُوئِینْز[کُو + اِینْز]
کوئین کے معنی
١ - ملکہ، بادشاہ کی بیگم۔
کوئین زندہ سلامت بخیر و با اقبال یہی دعا ہے ہماری خدا سے آٹھ پہر (١٩١٧ء، مجموعہ نظم بے نظیر، ١٠٣)