کوئے ناز کے معنی

کوئے ناز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُو + اے + ناز }

تفصیلات

iفارسی شکل سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ یہ ماخذ زبان میں اسم ظرف |کو| کو یائے اضافت کے ذریعے ایک اور اسم |ناز| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "ن م راشد ایک مطالعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کُوئے نازاں[کُو + اے + نا + زاں]

کوئے ناز کے معنی

١ - ناز دکھلانے والوں کی گلی؛ مراد کوچہ محبوب۔

"ناز کا لفظ ہزاروں مرتبہ استعمال کر گیے ہیں. مثلاً نگاہ ناز، بزم ناز، خرامِ ناز، جلوہ گاہ ناز، حریم ناز، یائے ناز، سکوتِ ناز کوئے ناز۔" (١٩٧٥ء، ن۔ م۔ راشد ایک مطالعہ، ٣٤٣)