کوئے ستم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word koo-e-sitam meanings and details

کوئے ستم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُو + اے + سِتَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا ماخذ زبان میں اسم ظرف مکاں |کو| کو یائے اضافت کے ذریعے ایک دوسرے اسم |ستم| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "فیض شاعری اور سیاست" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

کوئے ستم کے معنی

١ - ظلم کی جگہ، وہ جگہ جہاں ظلم کیا جاتا ہو۔

"جوں جوں فیض کی رہائی کے دن قریب آرہے ہیں. لشکر کے تتر بتر ہونے کا دکھ خود کلامی کی شاعری پیدا کرنے لگا ہے اور کوئے ستم کی خاموشی کھلنے لگی ہے۔" (١٩٨٨ء، فیض شاعری اور سیاست، ١١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!