کوالیفائیڈ کے معنی

کوالیفائیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کوا + لی + فا + اِیڈ }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں |کوالیفائی| مصدر کی تیسری حالت ہے۔ ماخذ زبان میں فعل نیز صفت جبکہ اردو میں ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Qualified "," کُوالِیفائِیڈ"]

اسم

صفت ذاتی

کوالیفائیڈ کے معنی

١ - مستند، سند یافتہ، تربیت یافتہ۔

"آج کوالیفائیڈ ڈاکٹر اس تعداد میں موجود ہیں کہو ان کے لیے ملازمت کا حصول ایک مسئلہ بن گیا ہے۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ٤٣)