کواکب پرستی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word کواکب پرستی meanings and details

کواکب پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَوا + کِب + پَرَس + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم نکرہ |کوکب| کی جمع کواکب کے بعد فارسی مصدر |پرستیدن| سے مشتق صیغہ امر |پرست| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "سیرت سرور عالم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کواکب پرستی کے معنی

١ - ستاروں کی پوجا، ستاروں کی پرستش۔

"بت پرستی، ارواح پرستی، کواکب رستی غرض ایک خدا کی پرستش کے سوا اس وقت دنیا میں جتنی پرستیاں پائی جاتی تھیں وہ سب ان میں رائج تھیں۔" (١٩٧٢ء، سیرتِ سرور عالم، ١١٠:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!