کوالیفکیشن کے معنی
کوالیفکیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کوا + لی + فِکے + شَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Qualification "," کوالِیفِکیشَن"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کوالیفکیشن کے معنی
١ - اہلیت، صلاحیت، قابلیت یا اہلیت کی سند۔
"اسی کوالیفکیشن پر غالب ایک برہمن کو بت خانے سے اکھاڑ کر کعبے میں گاڑنے پر مصر تھے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٨)