کوتاہ کے معنی
کوتاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کو (واؤ مجہول) + تاہ }
تفصیلات
١ - چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر، (قدو قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)۔, m["بے باق","فراخ کا نقیض"]
اسم
صفت ذاتی
کوتاہ کے معنی
١ - چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر، (قدو قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)۔
کوتاہ کے جملے اور مرکبات
کوتاہ فہمی, کوتاہ قامتی, کوتاہ دستی, کوتاہ بینی, کوتاہ اندیش, کوتاہ اندیشی, کوتاہ بین, کوتاہ دست, کوتاہ فہم, کوتاہ قامت, کوتاہ قلم, کوتاہ کن, کوتاہ گردن, کوتاہ نظر, کوتاہ ہمت, کوتاہ قلمی
کوتاہ english meaning
shortlittlesmall; mean; cut shortbrief; settled
شاعری
- کوتاہ تھا فسانہ جو مرجاتے ہم شتاب
جی پر وبال سب ہے یہ عمر دراز کا - پست ہے زاہد کوتاہ نظر کی فطرت
آنکھ اونچی لنجہ پوتہ پئ تو ندنہمہ لو - سیرت ختم رسل کو خضر راہ کرو
ضبط غصے کو کرو بات کو کوتاہ کرو - فتنہ سمجھے قد کوتاہ کو بوٹا جانا
دلمیں انصاف کرو کیا تمھیں تھوڑا جانا - اس کی خر طوم کا مضمون درازی نہ بندھا
دونوں کوتاہ ہوئیں بحر طویل و مدید - کوتاہ کہ عمرِ مے برستی کیجے
زلفوں سے تری دراز دستی کیجیے - عمریں کوتاہ ہوئیں رشتہ جاں کٹنے لگا
جابجا لاشوں سے میدان ستم پٹنے لگا - ماتھا بھی تنگ ، ہاتھ بھی ، کوتاہ ، دل بھی تنگ
قتال ، بدمزاج ، سلحشور کانہ جنگ - یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اُٹھا لے ہاتھ میں مینا اُسی کا ہے - رسی دراز عمر کی کوتاہ ہوچکی
در گور لمد راز کا کس کو خیال ہے
محاورات
- جھگڑا کوتاہ کرنا
- دست کوتاہ کرنا
- رسی کوتاہ ہونا
- زور نہ / نہیں ظلم نہیں، عقل کی کوتاہی
- زور نہ ظلم (زور نہیں ظلم نہیں) عقل کی کوتاہی
- ظالم کی عمر کوتاہ ہوتی ہے
- ظالم کی عمر کوتاہ ہے
- عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے
- عقل کے اندھے (کوتاہ) گانٹھ کے پورے
- قصہ کوتاہ کرنا