کوزی کے معنی

کوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُو + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کوز| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے متشکل ہوا اور اردو میں بطور صفت کی استعمال بنتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء، کو "ہندوستانی لسانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کوزی کے معنی

١ - پیچھے کو مڑا ہوا، پس خمیدہ؛ (لسانیات) وہ پس دندانی مصمّتے جن کی ادائیگی میں زبان کسی قدر پلٹ جاتی ہے، مثلاً ٹ، ڈ۔

"ڈاکٹر زور مرحوم نے انہیں کوزی اور ڈاکٹر سبزواری نے ملفوظی کہا ہے، ڈاکٹر گوپی چند نارنگ معکوسی کہتے ہیں۔" (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٣٧)

Related Words of "کوزی":