کوسوں کوس کے معنی

کوسوں کوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کو (و مجہول) + سوں (و مجہول) + کوس (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے بماخوذ اسم |کوس| کی مغیرہ حالت |کوسوں| کے بعد یہی اسم اپنی بنیادی حالت کے ساتھ |کوس| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥١ء "تار پیراہن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

کوسوں کوس کے معنی

١ - بہت دور تک، چوطرفہ، ہر طرف۔

 چال اٹکھیلی دھوم مچائے کوس کوس دُہائی روپ سجیلا گن ہیں کالے رات یہ کیسی آئی (١٩٥١ء، تار پیراہن، ١٤٣)