کوپر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kupar meanings and details

کوپر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کو (و مجہول) + پَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٢ء کو "مرحوم دلی کالج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Copper "," کوپَر"]

اسم

اسم مادہ ( مذکر - واحد )

کوپر کے معنی

١ - ایک سرخی مائل دھات جو کانوں میں پائی جاتی ہے جسے تار کی شکل میں کھینچا جا سکتا ہے، اسے خالص کے علاوہ پیتل اور کانسی وغیرہ مختلف بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے سونے میں صلاحیت پیدا کرنے کے لیے بھی کام میں لاتے ہیں۔

"نند کشور کو پنجاب کا اول انعام کوپر سلور میڈل ملا۔" (١٩٣٣ء، مرحوم دلی کالج، ٦٨)

کوپر کے مترادف

تانبا

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!