پرست کے معنی
پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَرَسْت }
تفصیلات
iفارسی مصدر |پرستیدن| سے فعل امر |پرست| اردو میں بطور صفت نیز تراکیب میں بطور جزو دوم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "دفترِ ماتم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پرستش کرنے والا","پوجا کرنے والا","پوجنے والا","ماننے والا","مرکبات کے اخیر میں استعمال ہوتا ہے جیسے خدا پرست، بت پرست (پرستیدن۔ پوجنا)"]
پرستدن پَرَسْت
اسم
صفت ذاتی
پرست کے معنی
"مخالف نہیں، ہمدرد، موافق، بلکہ سرپرست و رہنما تھے۔" (١٩٢٣ء، نگار، لکنھؤ، مارچ، ٢٢٨)
پرست english meaning
adoringworshipping; devoted (to)attentive (to); adorerworshipper.devotedto be at rest or easeto become still or quietworshipper
شاعری
- گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز
کانٹوں سے بھی نباہ کئے جارہا ہوں میں - یہ حق پرست ہیں کیسے عجیب سوداگر
فنا کی آڑ میں کارِ دوام کرتے ہیں - وہ حق پرست کیسے ہوئے مصلحت پرست؟
نغموں سے بے لباس ہوئے ساز کس طرح! - مرور تھا زور ہامان مست
تھا نمرود جگ میں وو آتش پرست - ہندو ہیں بت پرست ، مسلماں خدا پرست
پوجوں میں اس کسی کو جو ہوآشنا پرست - پاجی پرست سارے خوشامد پرست ہیں
انصاف ہے ذلیل تمنا کے سامنے - روز ازل سے مست شراب الست ہیں
ہوحق نہ کیوں مچائیں کہ بادہ پرست ہیں - دے داد اے فلک دل حسرت پرست کی
ہاں کچھ نہ کچھ تلافی مافات چاہیے - میرا خمار توڑو آپ حسن کی نگہ سوں
جیوں مے پرست کرتے پیالے سیتی دوا صبح - صفا پرست ہے یہ اور صف طینت ہے
بنایا نور سے اپنے خدا نے اس کا خیبر
محاورات
- پرستار زادہ نیا یدبکار اگرچہ بود زادہ شہریار
- دنیا ظاہر پرست ہے