کوہ کن کے معنی
کوہ کن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کوہ (واؤ مجہول) + کَن }
تفصیلات
١ - پہاڑ کھودنے والا، فرہاد کا لقب۔, m["پہاڑ کھودنے والا","فرناد عاشق شیرین کا لقب جس نے کوہ بیستون کو کھود کر جوئے شیرنامی ایک نہر اپنی معشوقہ کے گھر تک پہنچائی تھی"]
اسم
اسم نکرہ
کوہ کن کے معنی
١ - پہاڑ کھودنے والا، فرہاد کا لقب۔
کوہ کن english meaning
mountain diggeran epithet of Farhad.
شاعری
- کس پہاڑ میں جوں کوہ کن سراب ماریں
خیال ہم کو بھی ہے اپنی بخت آزمائی کا - میں اور قیس و کوہ کن اب جو زباں پہ ہیں
تارے گئے ہیں سب یہ گنہگار ایک طرح - مجنون و کوہ کن نہ تلف عشق میں ہوئے
مرنے پہ جی ہی دیتے ہیں اس خانداں کے لوگ - عشق نے ڈالی تھی جب قصر محبّت کی بنا
لکھ دیا تھا کوہ کن بھی‘ نام اک مزدور کا - مرگیا کوہ کن اسی غم میں
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے - کوہ کن جاں کنی ہے مشکل کام
ورنہ بہتیرے ہیں پتھر پھوڑے - قسمت میں وصل یار نہ ہووے تو کیا حصول
مانند کوہ کن کوئی گر سالہا پچے - میاں مجنوں ہوں چاہے کوہ کن ہوں دونوں خبطی تھے
کسی کا کچھ بھی ان سے خاک پتھر ہو نہیں سکتا - ملی خسرو کو شیریں کوہ کن نے لاکھ سر مارا
کوئی چلتا ہے قابو زر کے آگے زور بازو کا - سینہ کاوی ہے کام ہی کچھ اور
کوہ کن بود‘ مرد سنگ تراش