کوہ کنی کے معنی

کوہ کنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کوہ (و مجہول) + کَنی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم نکرہ |کوہ| کے بعد کردن مصدر سے مشتق صیغۂ امر |کن| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کوہ کنی کے معنی

١ - پہاڑ کھودنا، سخت محنت، مشقت؛ کوشش، دشوار کام انجام دینا، ناممکن کام کر دکھانا۔

 لازمِ عشق نہیں کوہ کنی اے افسر یہ غلط ہے کہ کوئی غیرتِ فریاد نہیں (١٩٨٣ء، سرمایہ تغزل، ٢٤٦)

Related Words of "کوہ کنی":