کٹ حجتی کے معنی

کٹ حجتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَٹ + حُج + جَتی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم حاصل مصدر |کَٹ| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |حُجَّت| لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو نذیر احمد کے ترجمہ "قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کٹ حجتی کے معنی

١ - خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، ادنی بات پر اَڑنا، ضد سے کام لینا۔

"مگر کٹ حُجَّتی کا جواب اور کسی طرح دیا بھی تو نہیں جا سکتا تھا۔" (١٩٨٧ء، اقبال ایک شاعر، ١٤٦)

Related Words of "کٹ حجتی":