کچ[2] کے معنی

کچ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |کانچ| جسکی یہ محرفہ بشکل اور تخفیف ہے۔ اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "نعمت خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["کانْچ "," کَچ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کچ[2] کے معنی

١ - کانچ، شیشہ، کاچ کا مخفف، تراکیب میں مستعمل۔

"یہ گھڑی کچ کی اس شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے ایک خانے میں ریت بھری ہوتی ہے دوسرا خالی ہوتا ہے۔" (١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٦٢)