کچن کے معنی
کچن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِچَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٩٠ء کو "تارِ عنکبوت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Kitchen "," کِچَن"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کِچَنوں[کِچَنوں (واؤ مجہول)]
کچن کے معنی
١ - رسوئی، باورچی خانہ۔
"گرینی کے ہاتھ میں زرد آلوؤں اور اسٹابری سے لدی پھندی ٹوکری ہے جس اٹھا کر وہ کچن میں چلی گئی ہیں۔" (١٩٩٠ء، تار عنکبوت، ١٥٣)