کڑوا زہر کے معنی

کڑوا زہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَڑ + وا + زَہْر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کڑوا| بطور صفت کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |زہر| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "روشنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

کڑوا زہر کے معنی

١ - بہت کڑوا، زہر کی مانند کڑوا، کڑوا محض۔

"نوالہ منہ میں ڈالا تو کڑوا زہر تھا، کوئی اور ہوتا تو نوالہ تھوک دیتا۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ٤٢٩)

کڑوا زہر english meaning

["bitter as gall"]