کڑواپن کے معنی

کڑواپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَڑ + وا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کڑوا| کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء کو چلتا مسافر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کڑواپن کے معنی

١ - بدمزاجی، تندخوئی، ترش رُوئی۔

" "اچھا، چل اٹھ، بہت باتیں نہ بنا، بڑ بڑ نہ کر" اس کے مزاج کا کڑوا پن از سر نو عود کر آیا تھا۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ١٠٨)

٢ - تلخی، کڑوا ہٹ، تیزی، تندی۔ (جامع اللغات)

کڑواپن english meaning

["bitterness","pungency"]