کریب کے معنی

کریب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَریب (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Crape "," کَریب"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کریب کے معنی

١ - ایک قسم کا باریک چُنٹ دار ریشمی کپڑا۔

" "لیوبا" کریب کے نیلے مہکتے ہوئے فراک والی لڑکی نے جواب دیا۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شیہدوں کا، ٤٩٠)

کریب کے جملے اور مرکبات

کریب پیپر

Related Words of "کریب":