کڑوا مزاج کے معنی
کڑوا مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَڑ + وا + مِزاج }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کڑوا| بطور صفت کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |مزاج| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "چلتا مسافر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
کڑوا مزاج کے معنی
١ - کڑوے مزاج، تندخو طبیعت، تنک مزاج، بدمزاج۔
"ان کو اعتراف تھا کہ ان بیٹا جھلاّ اور کڑوے مزاج کا ہے۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٩١)