کڑی کمان کے معنی
کڑی کمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کڑی + کمان }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ صفت |کڑی| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کمان| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٢ء کی "تفسیر عفت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ کمان جسے کھینچنے میں بہت زور لگے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
کڑی کمان کے معنی
١ - سخت کمان جس کو بہت ہی زور سے کھینچنا پڑے؛ (مجازاً) مضبوط آدمی۔
ٹھہرے ہوئے ہیں قلب و جاں ابروئے یار الاماں کھینچی ہوئی کڑی کماں جیسے لچک لچک سی جائے (١٩٤٢ء، روحِ کائنات، ١٩٢)
شاعری
- چال، جیسے کڑی کمان کا تیر
دل میں ایسے کے جا کرے کوئی