کھرا کے معنی
کھرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَھرا }{ کُھرا }
تفصیلات
١ - خالص، بے میل، ملاوٹ سے پاک، (مجازاً) بے عیب، خصوصاً بغیر کھوٹ کا سونا یا چاندی وغیرہ (کھوٹا کی ضد)۔, ١ - وہ پکی جگہ جہاں بیٹھ کر نہاتے یا کپڑے وغیرہ دھوتے یا پانی کے گھڑے رکھتے ہیں، حوضی۔, m["(س کشُر ۔ لکیریں ڈالنا)","اونچا نیچا","اکھڑ مزاج","ایک آلہ جس سے کپڑا چنتے ہیں","ایک مصالحہ جس سے چھاپنے کے پتھّر پر سے حرف اُڑاتے ہیں","بے فرش کا (تخت یاپلنگ)","چکنے کا ضد","درشت خو","دم گھٹنے کی آواز","کھر والا"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ
کھرا کے معنی
کھرا کے مترادف
صریح, حقیقی, صاف گو, متدین
اصل, اصلی, ایڑی, بدمزاج, پاک, جید, خالص, خراٹا, درشت, سخت, سَرہ, شُدھ, صاف, ظاہر, عمدہ, ناب, نرمل, کھانسی, کھردرا, کھنگر
کھرا کے جملے اور مرکبات
کھرا پن, کھرا کھوٹا, کھرا کھیل, کھرا مال
کھرا english meaning
goodexcellentbestprimechoice; genuinerealtruenot false
شاعری
- وہ نقد دل کو ہمیشہ نظر میں رکھتے ہیں
جو آنکھ والے ہیں کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں - سکہ ہے کھرا مرے سخن کا
سب نے اس کو پرکھ لیا ہے - سانس ماس سب جیو تہارا توہے کھرا پیارا
نانک شاعر یو کہت ہے سچے پرور دگارا - کوری ٹھلیا یہ دیکھ کر کوٹا
دل لگا ہونے کچھ کھرا کھوٹا
محاورات
- اکل (- اکل) کھرا جگ سے برا
- اکل کھرا جگ سے برا
- ایک تو کانی بیٹی (بیاہی یا جنی) کی مائی دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی (گھری لجائی یا کھرا کھایا)
- بھینس کے آگے بین بجائے بھینس کھڑی پکھرائے (پگرائے)
- جی بکھرا جانا
- جی کھرا کھوٹا ہونا
- دل کھرا کھوٹا ہونا
- گھر میں خرچ نہیں اونٹھی پھرتی پکھراج جڑل سوکھ ڈاہائے
- لاکھ پاکھرا ہوا
- من کھرا کھوٹا ہونا