کہاں کا کے معنی
کہاں کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَہاں + کا }
تفصیلات
١ - کیسا، کس کام کا۔, m["کدھر کا","کس جانب کا","کس جگہ کا","کس شہر کا","کس طرف کا","کس غرض کا","کس مطلب کا","کس مقام کا","کس ملک کا","کس کام کا"]
اسم
صفت ذاتی
کہاں کا کے معنی
١ - کیسا، کس کام کا۔
کہاں کا english meaning
of or belonging to what place?of what placewhat type
شاعری
- وفا کیسی کہاں کا عشق جب سرپھوڑنا ٹھہرا
تو پھراے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو - جہاں گئے اس برس جنوں میں چمن ہو یادشت سب ڈبویا
بھرا ہوا تھا کہاں کا دریا کہاں کی آفت تھی چشم ترمیں - نہ پوچھ نامہ بروں سے اس آستاں کا پتا
کدھر خیال ہے کیسا پتا کہاں کا پتا - کس کا حسن کہاں کا تعشق کدھر کا دھیان
وہ دن گئے تپاک کے وہ یاد ہو گئی - بچے ہووں کو جو پدر واحد کے مارا ہے
بخار تھا یہ کہاں کا کہاں اتارا ہے - کہاں کا ہو کے جوگی، تونے پیچھے جھاڑ لگوایا
مجھے آتے ہی کھویا، سر بھی اپنا مُفت کٹوایا - کہاں کا فاتحہ اور کیسا حلوا
پٹاخوں نے مچا رکھا ہے بلوا - کہاں کا زہد کیسا اتقا عہد جوانی میں
اگر سمجھو تو آؤ تم بھی چکھو ہم بھی پیتے ہیں - یہ راہ چلنے میں چلبلاہٹ کہ دل کہیں ہے نظر کہں ہے
کہاں کا اونچا کہاں کا نیچا خیال کس کو قدم کی جا کا - دو کھڑا یہ کہاں کا میں نے چھیڑا
در گور دفان بہ بکھیڑا
محاورات
- ایسا کہاں کا آیا / ایسا کا ہے
- چل میرے چرخے چرخ چوں۔ کہاں کی بڑھیا کہاں کا توں
- کہاں کا آنا کہاں کا جانا
- کہاں کا ارادہ ہے
- کہاں کا رہا