کہی کے معنی
کہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُہی }
تفصیلات
١ - باز بحری کی قسم کا ایک پرندہ۔, m["ایک آلہ جس سے زمین کھودتے ہیں۔ جس کا مُنہ چوڑا ہوتا ہے","وہ دستہ فوج کا جو چارہ اکٹھا کرنے کے لئے جائے","ڈاکوؤں کا گروہ"]
اسم
اسم نکرہ
کہی کے معنی
١ - باز بحری کی قسم کا ایک پرندہ۔
شاعری
- دل کی بات کہی نہیں جاتی چپکے رہنا ٹھانا ہے
حال اگر ہے ایسا ہی تو جی سے جانا جانا ہے - یہ کیسی بات کہی شام کے ستارے نے
کہ چین دل کو مرے رات بھر نہیں آیا - دل میں نہ رہ سکے ، جو کہیں تو کہی نہ جائے
امجد شکستِ دل کی حکایت عجیب تھی - کیا ان کہی غزلوں کی کتابیں ہیں وہ آنکھیں
جب پرھ نہیں سکتے ہو تو کیا خاک لکھوگے - کہی بھاگونتی جلو تیرا بھاگ
جو کھاتی توں اپنی جوانی کی آگ - یاروں نے کہی تھی بات ڈھب کی
غرا کے انھیں دکھائی بھبکی - یہ بات کہی جب راجہ نے ، لے آؤپروہت کو جاکر
اس وقت پر وہت آپہنچے آشیربچن رستا لاکر(کذا) - کہی یونچہ یوسف نے نین کئی تو کیا
جو کچہ بول بولے سو آمیں ہوا - کہی پانوں پر ہات رک ماہتاب
کہ شہ کوں بلا لیا توں جا اب شتاب - خواہش دل جو کہی میں نے تو وہ کہنے لگا
آنکھیں چمکا کے بصد ناز و ادا ایسے جی
محاورات
- (ایمان کی کہیں گے) ایمان ہے تو سب کچھ (سچ کہینگے)
- آپ ایک کہینگے میں دس سناؤنگا
- آپ کہاں آئے یا (چلے) آتے ہیں۔ آپ کہیں رستہ تو نہیں بھول گئے
- آنکھیں کہیں دل کہیں ہونا
- اپنا الو کہیں نہیں گیا
- اپنی کہی نہ اور کی سنی
- اپنی کہی نہ اور کی سی
- اس کو کیا / کہتے ہیں / کہیے / کیجیے
- اللہ الکھ جوں ایک ہے بیچ میں پیارے دھوکا۔ کہیں کبیر سنو بھائی سادھو چاول کہو کہ چوکھا
- الکھ (٢) پرش کی مایا کہیں دھوپ کہیں سایا