کیمبرج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Cambridge meanings and details

کیمبرج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَیمْب (ی لین) + رِج }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "حالات سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Cambridge "," کَیمْبْرِج"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کیمبرج کے معنی

١ - برطانیہ کا ایک شہر جو اپنے تعلیمی ادارے کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے؛ بطور تلمیح مستعمل۔

"میں نے کیمبرج یا آکسفورڈ کے کالجوں کے نمونے کا کالج سوائے محمڈن کالج کے کہیں نہیں دیکھا۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!