کیمپس کے معنی

کیمپس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَیم (ی لین) + پَس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و تلفظ کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "قائداعظم کے مہ و سال" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Campus "," کَیمْپَس"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

کیمپس کے معنی

١ - احاطہ، میدان؛ کسی تعلیمی ادارے کا علاقہ (عموماً یونیورسٹی کا)۔

"کیمپس میں قدم رکھا اور جانا کہ علی گڑھ کا رنگ گلابی ہے۔" (١٩٨٠ء، زمیں اور فلک اور، ٥٤)

Related Words of "کیمپس":