کیمیائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word keemiyaai meanings and details

کیمیائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کی + مِیا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کِیمیا| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو"کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

کیمیائی کے معنی

١ - سونا بنا دینے والا، کندن کر دینے والا؛ (استعارۃً) قدر افزائی کرنے والا۔

"پائریڈین . کے کیمیائی خواص بہترین کے کیمیائی خواص سے بہت حد تک مشابہ ہوتے ہیں۔" (١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ١١٣٧)

کیمیائی کے جملے اور مرکبات

کیمیائی مرکب, کیمیائی گیس, کیمیائی قوت, کیمیائی علاج, کیمیائی عمل, کیمیائی خواص, کیمیائی جنگ, کیمیائی بانڈ, کیمیاوی کھاد, کیمیائی اجزا, کیمیائی ایٹم, کیمیائی جزو, کیمیائی حس, کیمیائی ریشہ

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!