کیمیائی تعامل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Keemiyaai taamol meanings and details

کیمیائی تعامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کی + مِیا + ای + تَعام + مُل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کِیمیائی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |تعامل| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کیمیائی تعامل کے معنی

١ - مختلف اجزاء یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِ عمل، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِ عمل۔

"بھٹیوں اور کیمیائی تعاملوں (Chemical Reaction) کے ٹمپریچروں کو کنٹرول کرنے میں یہ سیل بہت کارآمد آلہ ہے۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانکی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢٠٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!