کیمیائی خواص

{ کی + مِیا + ای + خَواص }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کیمیائی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم جمع |خواص| لانے سے مرکبِ نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٠ء کو "نامیاتی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

کیمیائی خواص کے معنی

١ - [ کیمیا ] Chemical Properties کا ترجمہ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق۔

"حلقہ، سائز و ہندسی اشکال اور کیمیائی خواص میں نسبت کا ذکر بعد میں کیا جائے گا۔" (١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ٢٥٤)