کیمیائی علاج کے معنی

کیمیائی علاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کی + مِیا + ای + عِلاج }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کیمیائی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |علاج| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "علم الادویہ" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کیمیائی علاج کے معنی

١ - علم افعال الادویہ۔ وہ علاج جو دواؤں کی فعلیاتی تاثیر سے متعلق رکھتا ہے، کیمیائی عمل سے تیار کردہ دواؤں سے علاج جو مختلف اجزا کے خواص اور جسم پر ان کے اثرات کے مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے۔

"کیمیائی علاج . ادویہ کی فعلیاتی تاثیر سے تعلق رکھتا ہے۔" (١٩٤٨ء، علم الادویہ (ترجمہ)، ٣:١)

Related Words of "کیمیائی علاج":