کینڈی

{ کَین (ی لین) + ڈی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Candy "," کَینْڈی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کینڈی کے معنی

١ - چاکلیٹ اور بسکٹ کے آمیزے سے بنی ہوئی ایک مٹھائی جو بچے شوق سے کھاتے ہیں، چوسنے کے لیے میٹھی گولیاں۔

"انسانوں کے کھانے پینے کی اشیا . بسکٹ اور کینڈی سے لے کر قیمہ، روسٹ، اسٹو اور ڈیزرٹ تک ملتا ہے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٤ / اپریل)