کے کے معنی

کے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کے }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ حرفِ اضافت |کا| جس کی یہ مغیرہ حالت اور جمع بھی ہے اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حرف جر) کا کی جمع","(حرف عطف) یا","اس کے ساتھ واحد اور جمع سے پہلے","الفاظ جمع کے پہلے۔ بجائے کا کے استعمال ہوتا ہے","برائے اظہار عطف دو فعلوں کے درمیان بجائے کر جیسے آکے گیا۔ لے کے جانا","کس قدر","کس وقت","کوئی ایک","کیانیاں کا بادشاہ"]

کا کے

اسم

حرف اضافت ( مذکر - جمع )

کے کے معنی

١ - اسماء جمع سے پہلے |کا| کی بجائے |کے| استعمال ہوتا ہے۔

"گلکونہ کے بیٹا ہوا جس کا نام چاچا جی نے سنان رکھا اور ایک گھلائی رکھ کر جیسے تیسے اسے پالا۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٥٢٠)

٢ - (برائے عطف) دو فعلوں کے درمیان بجائے کر۔

"دوسرے کو . لوٹ کھسوٹ کے بھی اپنا فائدہ ہوتا ہے اس میں بھی باک نہیں کرتے۔" (١٨٥٤ء، مکتوباتِ عبدالحق، ٣٣٣)

کے english meaning

((Plural) کیاں kayan) Of ancient Persian emperorshow manyroyalwhen

شاعری

  • ہم ہوئے‘ تم ہوئے کہ میر ہوئے
    اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
  • مجرم ہوئے ہم دل کے ورنہ
    کس کو کسو سے ہوتی نہیں چاہ
  • کہیں سوراخ ہے کہیں ہے چاک
    کہیں جھڑ جھڑ کے ڈھیرسی ہے خاک
    کہیں گھونسوں نے کھود ڈالا ہے
    کہیں چوہوں نے سر نکالا ہے
  • حیرت ہے عارفوں کو نہیں راہ معرفت
    حال اور کچھ ہے یاں اُنھوں کے حال و قال کا
  • ہے قسمتِ زمین و فلک سے غرض نمود
    جلوہ وگرنہ سب میں ہے اُس کے جمال کا
  • مرنے کا بھی خیال رہے میر اگر تجھے
    ہے اشتیاق جان جہاں کے وصال کا
  • رہ پیروی میں اُس کی کہ گامِ نحست میں
    ظاہر اثر ہے مقصد دل کے وصول کا
  • دھو مُنھ ہزار پانی سے سو بار پڑھ درود
    تب نام لے تو اس چمنستان کے پھول کا
  • حاصل ہے میر دوستی اہل بیت اگر
    تو غم ہے کیا نجات کے اپنی حصول کا
  • تھا مُستعار حسن سے اس کے جو نور تھا
    خورشید میں بھی اُس ہی کا ذرّہ ظہور تھا

محاورات

  • (بدن کے) رونگٹے کھڑے ہونا
  • (خون کے نالے) خون کی ندیاں بہانا۔ بہنا
  • (سر) آنکھوں کے بل چل کرآنا (یا جانا)
  • (گاہ) ‌گاہے ‌باشد ‌کہ ‌کود ‌کے ‌ناداں۔ ‌ز ‌غلط ‌بر ‌ہدف ‌زند ‌تیرے
  • (وہی) ڈھاک کے تین پات
  • (کے ) دامن پر فرشتے نماز پڑھیں
  • (کے) ‌منہ ‌میں ‌گھی ‌شکر
  • (کے) دام میں آنا
  • (کے) فریب میں آنا
  • (کے) فقروں میں آنا

Related Words of "کے":