گئی گزری حالت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gayi-guzri haalat meanings and details

گئی گزری حالت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَئی + گُزْ + ری + حا + لَت }

تفصیلات

iسنسکرت فارسی سے ماخوذ مرکب وصفی |گئی گزری| بطور صفت کے ساتھ عربی سے مشتق اسم کیفیت |حالت| بطور موصوف بڑھانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم کیفیت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٣ء کو "تیغ کمال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

گئی گزری حالت کے معنی

١ - خراب حالت، ابتر حالت، خستہ حالی۔

"تم کو اپنے وطن کو دشمن کے ناپاک قدم سے پاک کرنا ہے اور ان کو دکھانا ہے کہ مسلمان اس گئی گزری حالت میں بھی اخوۃ کی دولت سے مالا مال ہیں۔" (١٩٢٣ء، تیغِ کمال، ٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!