گئے گزرے زمانے میں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gئe gzre zmane myn meanings and details
گئے گزرے زمانے میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَئے + گُز + رے + زَما + نے + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت فارسی مرکب |گیا گزرا| سے صیغہ جمع مذکر |گئے گزرے| کے ساتھ عربی سے ماخوذ اسم |زمانہ| کی مغیرہ صورت |زمانے| بڑھا کر حرفِ جار |میں| بڑھانے سے مرکب "گئے گزرے زمانے میں" بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور ١٨٠٠ء کو "خورشید بہو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
گئے گزرے زمانے میں کے معنی
١ - برے وقت میں، بدحالی کے زمانے میں۔
"اگر اس گئے گزرے زمانے میں سدا چار اس درجہ تک بڑھ جاتا ہے تو اس میں شک نہیں کہ جب صرف روپیہ کمانا ہی کام کرنے کا واحد مقصد نہ رہے گا۔" (١٩٤١ء، آزاد سماج، ٥٣)