گاؤن کے معنی
گاؤن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گا + اُون }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩١٨ء کو "انگوٹھی کا راز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Gown "," گاؤن"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
گاؤن کے معنی
"ایک نوجوان . سیاہ گاؤن پہنے، ڈگری ہاتھ میں پکڑے اعتماد سے کھڑا تھا۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٢١)
"تم ریشمی گاؤن پہنے پھولوں سے سجی سہلیوں کے ساتھ . چلو گی۔" (١٩٣٣ء، روحانی شادی، ٣١)
"شب خوابی گاؤن میں ملبوس اصغر نے دہلیز پر ہی پردہ سرکا کر ٹرے پکڑی۔" (١٩٦٨ء، فنون، لاہور، اپریل، ٤٤)
گاؤن english meaning
["gown."]