گارڈر

{ گار + ڈَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٤٩ء کو "موٹر انجینیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Girder "," گارْڈَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : گارْڈَرْز[گار + ڈَرْز]
  • جمع غیر ندائی : گارْڈَروں[گار + ڈَروں (و مجہول)]

گارڈر کے معنی

١ - لوہے کا شہتیر، کڑی۔

"ان دونوں گارڈروں کے اگلے پچھلے سرے پر ایک خاص . سپرنگ لگائے جاتے ہیں۔" (١٩٤٩ء، موٹر انجینیر، ٣٦٠)

انگلش

["girder"]