گداگر کے معنی

گداگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَدا + گر }{ گَدا + گَر }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |گدا| کے ساتھ |گر| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے |گداگر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٣ء، کو "دیوان پروین" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - بھیک مانگنے والا، پیشہ ور فقیر، بھکاری، گدا۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

گداگر کے معنی

١ - بھیک مانگنے والا، پیشہ ور فقیر، بھکاری، گدا۔

"سپاہی بید کی چھڑی گھما گھما کر بہت سے گداگروں کو منتشر کر رہا تھا۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٥٨٠)

گداگر english meaning

Beggarmendicant

محاورات

  • گداگر ‌تواضع ‌کند ‌خوئے ‌اوست

Related Words of "گداگر":