گردان کے معنی
گردان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَر + دان }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تہ کا سچا کبوتر","سدھا ہوا","صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا","صیغوں کی تصریف","عاشق کے متعلق بھی استعمال کرتے ہیں","وہ کبوتر جو ہر طرف اڑ کر پھر اپنے گھر پر آجائے اور کہیں اور نہ بیٹھے","وہ کبوتر جو ہر طرف اڑ کر پھر اپنے گھر پر آجائے اور کہیں اور نہ بیٹھے۔ تہ کا سچا کبوتر","ہر پھر کر اپنی جگہ پر آنے والا","ہلا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : گَرْدانیں[گَر + دا + نیں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : گَرْدانوں[گَر + دا + نوں (و مجہول)]"]
گردان کے معنی
[" جاؤں میں یاں سے کہیں آؤں گا پھر کر میں یہیں میں ترے گھر کا کبوتر بن گیا گردان ہوں (١٨٥٦ء، کلیات ظفر، ٧٩:٤)","\"پھند نے دار گردن ٹوپیاں کلا بتونی کام کی پہنے ہوئے . ہانکتے جاتے ہیں۔\" (١٨٨٥ء، بزم آخر، ٩٦)"]
["\"حکیم صاحب . ہوالشافی کے بعد جب نسخہ لکھیں گے تو وہی آمیختہ و ریختہ کی گردان کی جائے گی۔\" (١٩٢٩ء، تاریخ نثر اردو، ٢٧:١)","\"بہاری زبان میں فعل کی گردان کا پیچیدہ نظام منڈا کے اثر کا نتیجہ ہے۔\" (١٩٥٦ء، زبان اور علم زبان، ٢٢٨)","\"حافظ حسن جان سے کلام مجید کا گردان کر مکتب کا مرحلہ طے کر لیا۔\" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٩١:٣)"]
گردان کے مترادف
گردش
پھراؤ, چکرم, دائر, دور, دوّار, گرویدہ, گھماؤ, لوٹاؤ, مانوس
گردان کے جملے اور مرکبات
گردان کبوتر
گردان english meaning
Trained(in Gram) conjugationconjugationparadigmrevision or paradigrnrevolutionrevolvingrevolving ; [P doublet of PREC.]turning
شاعری
- رکھے اپسیں گردان یک ساترا
ہوا جوں ٹھنڈا گرم اور جاترا
محاورات
- شام کو شام اور سحر کو سحر نہ گننا ، سمجھنا، گرداننا
- صیغہ گرداننا
- گردان کبوتر ہے
- مجرم ٹھہرانا،قرار دینا یا گرداننا