گردش دوراں کے معنی
گردش دوراں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَر + دِشے + دَو (و لین) + راں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گردش| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |دوراں| لگانے سے مرکب |گردش دوراں| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زمانے کی گردش"]
اسم
اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
گردش دوراں کے معنی
١ - گردش ایام، زمانے کا تغیر، انقلاب۔
میرے لیے رفتار جہاں گردش دوراں اک سلسلۂ شام و سحر ہو کے رہے گی (١٩٤٥ء، شاعر، آگرہ، جنوری (نگار (سالنامہ)، کراچی، ٦٦:١٩٩١))
شاعری
- گردش دوراں میں نیکاں ہیں بدوں سے دلفگار
آہنی برمے سے چھید ہوتے ہیں دردانوں کے بیچ - یا اس بت گمراہ کو لا راہ وفا پر
یا پھیر دے اے گردش دوراں مرے دل کی