گردہ کے معنی
گردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُر + دَہ }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو "دیوانِ نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک چاندی کا سکہ جو پانچ پیسے کا ہوتا تھا","ایک قسم کا چھوٹا گول تکیہ","ایک قسم کا سفوف جو مصور استعمال کرتے ہیں","خمپری اور موٹی چھوٹی روٹی","سر کے وہ بال جو تینوں طرف اور بیچ میں سے ماتھے تک منڈے ہوتے ہیں","گول تشتری","وہ گول کپڑا جس پر حقہ رکھتے ہیں","وہ گول کپڑا جو عورتیں پاندان کی تھیلی میں رکھتی ہیں","ڈھول کا خول","کوئی گول چیز"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : گُرْدے[گُر + دے]
- جمع : گُرْدے[گُر + دے]
- جمع غیر ندائی : گُرْدوں[گُر + دوں (و مجہول)]
گردہ کے معنی
"خراب خون گردوں سے چھن کر صاف ہو جاتا ہے۔" (١٩٨١ء، متوازن غذا، ٢٨)
"مرد جب تک شہ نہ دے عورت کا اتنا گردہ ہو ہی نہیں سکتا۔" (١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ١٦٠)
گردہ کے مترادف
حوصلہ
احاطہ, جرات, چکر, حوصلہ, خاکہ, دائرہ, دلیری, دور, قرص, قُرص, گولی, گھیرا, محیط, ٹِکیا, ٹکیہ, کلیہ
گردہ کے جملے اور مرکبات
گردہ شگافی, گردہ مشین, گردہ نما
گردہ english meaning
a circlea round pillowa round traycircumference [ ~ P گرد]the barrel of a drum
شاعری
- حلقہ دورہ گردہ گھیرا
گشت و گزار گزر ہے بھیرا - لطمے کھاتا ہوں خوشی سے قلزم آفاق میں
خوان نعمت مجھ کو گردہ بن گیا گرداب کا
محاورات
- ایسا کیا دل گردہ کہ روپیہ کیا خوردہ
- بڑا دل ہے۔ بڑا دل گردہ ہے
- بڑا کیا دل گردہ پیسہ کیا خردہ
- پردے میں زردہ لگانا۔ سوراخ کرنا(دہلی) شکار کھیلنا یا گردہ لگانا
- خوردہ نہ بردہ ناحق درد گردہ
- دل گردہ