گریپ کے معنی
گریپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِریپ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Grape "," گِریپ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : گِریپْس[گِریپْس (ی مجہول)]
گریپ کے معنی
١ - انگور
"گریپ (Grape) تنہا غیر مستعمل ہے، لیکن اس کی ایک ترکیب گریب شاٹ چھروں کے لیے بات چیت میں آتی ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٤٢)