گمنام کے معنی
گمنام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُم + نام }
تفصیلات
١ - غیر مصروف، جسے کوئی نہ جانتا ہو یا جو اپنے نام کو چھپائے۔, m["اظہار نام کے بغیر","بغیر نام (ان معنوں میں چٹھی۔ خط۔ درخواست۔ شکایت۔ عرضی وغیرہ کے ساتھ)","بے پتا","بے نام","بے نام و نشان","بے نشان","جس کا نام معلوم نہ ہو","غیر مشہور","غیر معروف","نیست و نابود"]
اسم
صفت ذاتی
گمنام کے معنی
١ - غیر مصروف، جسے کوئی نہ جانتا ہو یا جو اپنے نام کو چھپائے۔
شاعری
- کسی گمنام پتھر پر بہت سے نام لکھ دو گے
توقربانی ہماری اس طرح سے جاوداں ہوگی - مجھ بے گنہ کے اوپر اتنا عتاب کیا ہے
گمنام ہوں میرے تئیں کرنا خطاب کیا ہے