گند کے معنی

گند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَنْد }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ نیز امکان ہے کہ سنسکرت زبان کے لفظ |گندھ| سے ماخوذ ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کوڑا","(پ) خراب اور نکمی چیز","بوئے بد","حس و خاشاک","خراب اور نکمی چیز","خس و خاشاک","کوڑا کرکٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

گند کے معنی

١ - بدبو، تعفن، سڑانڈ، بساند۔

"جھوٹے کے منہ میں دائم گند۔" (١٦٣٥ء، سب رس، ٧٥)

٢ - نجاست، گندگی، غلاظت، ناپاکی، فضلہ۔

"وہ گند تو نہیں صرف صابن اور پانی ہے۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ١١)

٣ - خراب اور نکمی چیز، کوڑا کرکٹ، خس و خاشاک۔

"بوبھی لیکن تازگی بھی ہوتی ہے۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٣٨)

٤ - جھگڑا، بکھیڑا جو ناگوار طبع ہو۔ (نوراللغات، جامع اللغات)۔

گند کے مترادف

بدبو, بساند

بدبو, بکھیڑا, تعفن, جھگڑا, خرابی, درگندھ, سڑاند, عفونت, غلاظت, ناپاکی, نجاست, کوڑا

گند کے جملے اور مرکبات

گند آب, گند خور

گند english meaning

Smellbad smell; stinkstench; filthordure.(fig.) troublebad smellfilthlitternuisanceodourstinkuncleanliness

شاعری

  • جو دیکھی رمل میں پیو کوں سو پیو کا چت بھاری ہے
    کپٹ پھل گند دے جیو کوں سو مالن دند ساری ہے
  • گئے بھاگ سو گند و عہد آستوار
    یو غازی غزا پر ہوءے برقرار
  • جیو کی پدک کا لال ہے یو لال سچ مانو تمیں
    سو گند کھاتی ہوں سکھیاں میں کلمہ تمجید کا
  • روکھا پانی میں مہینے کوں چو بیچ نہانا سو نہاتی ہوں
    چنبیلی موگریل چکسا سو گند مہکار چھوڑی ہوں
  • چھوٹا نہیں اس قید سے تو ایک فقط
    گویا کہ خدا نے گند سب کی کاٹی
  • وزن تھے ارادت کے گند قصد کے چوگاں میں دھر
    عرش کے میداں مینے چال کا کیتا تہرن
  • کھلیا ہے سب پھلاں میں آج سر تھے ایک پھل تازا
    طرہ اس پھول کا گند کر رکھیں اب زیب افسر کوں
  • دشمن کو تو اپنے سے جدا تم نہیں گنتے
    میںوعدے پہ سو گند پرائی نہیں دیتا
  • چووا مو گریل لاہاراں پھولوں کے لئی پنائی چپ
    ادیکھے کوئی ادیکھ پن سوں سو گند دیکھے تو ہے مشکل
  • چووا مو گریل لا ہاراں پھولوں کے لئی پنائی چپ
    ادیکھے کوئی ادیکھ پن سوں سو گند دیکھے تو ہے مشکل

محاورات

  • آدم را گندم بہشت نسا زد
  • اگر (١) چہ گندہ مگر ایجاد بندہ
  • انڈا گندہ ہونا
  • ایجاد بندہ (ازہمہ) اگرچہ گندہ
  • ایجاد بندہ ازہمہ (ایجاد اگرچہ) گندہ
  • ایک انڈا وہ بھی گندا
  • ایک سونا دوسرے سوگندھ
  • ایک مچھلی سارے (تالاب) جل کو گندا کرتی ہے
  • ایک مچھلی سارے تالاب (ایک جل) کو گندہ کرتی ہے
  • بہتا پانی نرملا اور بندھا گندھلا ہوئے۔سادھو جاں رمتا بھلا۔ واگ نہ لاگے کوئے

Related Words of "گند":