گندھک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gandhak meanings and details

گندھک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَن + دَھک }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک غیر دھاتی عنصر جو سفید زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے پانی سے ٠٧ء٢ گنا بھاری ہوتا ہے۔ دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے ہیں اور بارود کا ایک جزو ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

گندھک کے معنی

١ - ایک ہلکا ٹھوس عنصر جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز بو جس سے گھٹن پیدا ہو خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے دوا کے طور پر خصوصاً جلدی امراض میں بہت کام آتا ہے۔

"گندھک، بیرونی طور پر خارش میں بطور مرہم استعمال کی جاتی ہے۔" (١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٢٣٦)

گندھک or gandhak english Translation

Sulphur.

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!