گول میز کے معنی
گول میز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گول (و مجہول) + میز (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - مدور میز، متدیر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرق مراتب باقی نہ رہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ