گول گپا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gol gappa meanings and details

گول گپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گول (و مجہول) + گَپ + پا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسما |گول| اور |گپا| پر مستعمل مرکب |گول گپا| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پانی کا بتاشہ","گول متھول","گول مٹول","موٹا تازہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گول گپا کے معنی

["١ - پھولا ہوا، پر گوشت، موٹا تازہ، فربہ، تندرست، توانا۔"]

["\"رسٹی ٹرالر کے گول گپے چہرے کو تکے جانا وہ کس طرح برداشت کرتا۔\" (١٩٨٢ء، تلاش (ترجمہ)، ٧٩)"]

["١ - چھوٹی پھولی ہوئی خستہ پوری جو سونٹھ زہر لے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے۔"]

["\"وہ گول گپے بیچتا تھا سر پر بڑا سا تھال رکھے جس پر کچے گھڑے میں کھٹا پانی اور ٹین پانی اور ٹین کے ڈبے میں گول گپے ہوتے۔\" (١٩٨٥ء، فنون، لاہور، مئی جون، ٤٠٠)"]

گول گپا کے مترادف

فربہ, موٹا تازہ

فربہ

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!